- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مزار اقبال پر حاضری
- دعائیہ تقریب پر مقدمہ؛ علیمہ خان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- سی او او کی تقرری کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے لگا
بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی
ممبئی: بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ بپاشا باسو اور کرن گروور جلد ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔
کچھ دن قبل ہی بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ بپاشا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان وہ بذاتِ خود بہت جلد کریں گی۔
تاہم اب اداکارہ اور ان کے شوہر کرن سنگھ گروور نے انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ وہ جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہیں گے۔
بپاشا اور کرن نے انسٹاگرام پوسٹ میں تصاویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ’’ نیا وقت، ایک نئی روشنی ہماری زندگی پر ایک خوبصورت اثر ڈال رہی ہے۔ ہم نے یہ زندگی انفرادی طور پر شروع کی اور پھر ہم ایک دوسرے سے ملے اور دو ہوئے۔ اب بہت جلد تین ہونے والے ہیں‘‘۔
یاد رہے کہ بپاشا اور کرن 2015 میں اپنی ہارر فلم الون کے سیٹ پر ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے جس کے بعد اپریل 2016 میں دونوں نے شادی کر لی تھی، بپاشا کہ شوہر کرن سنگھ پہلے سے شادی شدہ تھے جبک ان کی پہلی بیوی ٹی وی اداکارہ جینیفر ونگٹ سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔