پاکستان کی جانب سے ذوالفقار بابر، شاہد آفریدی،بلاول بھٹی اور عمر گل نے 2،2 جبکہ سعید اجمل ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔