اجلاس میں طالبان کےساتھ مذاکراتی عمل میں اب تک ہونے والی پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔