یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں 1 روپے فی کلو اضافہ

چینی کی قیمت 49 روپے فی کلو گرام جبکہ 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 20 روپے بڑھا کر 840 روپے کردی گئی


Numainda Express April 03, 2014
چینی کی قیمت 49 روپے فی کلو گرام جبکہ 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 20 روپے بڑھا کر 840 روپے کردی گئی۔ فوٹو: فائل

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 1روپے اضافے کے ساتھ 49 روپے فی کلو گرام جبکہ 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 20 روپے بڑھا کر 840 روپے کردی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

مقبول خبریں