- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سلمان خان قرار
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو سلمان خان قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر سرفراز احمد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے لکھا کہ ’سرفراز احمد کراچی کے سلمان خان ہیں‘۔
واضح رہے کہ حسن علی اس سے قبل بھی سرفراز احمد کی حمایت اور حوصلہ افزائی کے حوالے سے ٹویٹ کرچکے ہیں۔
Salman khan of Karachi 😂 @SarfarazA_54 #Maashallah #merakaptan Handsome pic.twitter.com/2MVteYLji4
— Hassan Ali 🇵🇰 (@RealHa55an) June 4, 2023
حسن علی نے اپنے ٹویٹ میں سرفراز احمد کیلیے ماشاء اللہ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ میرا کپتان خوبصورت ہے۔
یہ بھی یاد رہے کہ بالی ووڈ میں سلمان خان کی اداکاری کے ساتھ اُن کی باڈی بلڈنگ کی وجہ سے خوبصورتی کے چرچے زبان زد عام ہیں اور اس وجہ سے بھی انہیں لاکھوں مداح چاہتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔