سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 234500 روپے ہوگئی


Staff Reporter August 26, 2023
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 235500روپے ہوگئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہوکر 1914 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000 روپے اور 857 روپے کی کمی ہوئی۔

کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 234500روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 201046 روپے کی سطح پر آگئی۔


مقبول خبریں