فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کارروائی کے خلاف درخواست مسترد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے الزام میں فواد چوہدری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا


ویب ڈیسک September 25, 2023
(فوٹو: فائل)

ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔

توہینِ الیکشن کمیشن کے الزام میں فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزڈی لسٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کی درخواست مسترد کی۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری نے 2 فورمز پر کارروائی کرنے کو چیلنج کررکھا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے