فلم ’’جذبہ‘‘ کا اعلان خود ایشوریا نے کانز فلمی میلے کے دوران کیا تھا، سنجے گپتا فلم کی شوٹنگ جنوری2015میں شروع کریں گے