ہنگامی اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیلی بربریت پر عالمی تحقیقات کی قرارداد پیش کی گئی جس کے حق میں 29 ووٹ ڈالے گئے