چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنزکا ہدف دیا، جس کو 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا