میچ کے دوران ورلڈ کپ ٹرافی کی کولمبو میں پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں آمد

 شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا


اسپورٹس ڈیسک January 23, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو کولمبو میں دوران میچ پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں لایا گیا۔

 شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھی بڑی دلچسپی سے ٹرافی کی آمد کے مناظر دیکھے۔

یاد رہے کہ بھارت کے ساتھ سری لنکا بھی ورلڈکپ کا میزبان ہے۔

مقبول خبریں