یہ کتاب ایک ایسا سفر ہے جس میں پے در پے رکاوٹیں اور خاردار راستے ہیں جنہیں خود اپنوں نے ہی راستوں میں بچھایا ہے۔