پاکستان اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے بانکی مون

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے ایک بیان میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے


Monitoring Desk May 14, 2015
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے ایک بیان میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: اقوام متحدہ نے بھی سانحہ صفورہ گوٹھ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایک نیوز چینل کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے ایک بیان میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے پاکستانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے اور ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوشش کرے۔

مقبول خبریں