شاہدکپوراور میرا راجپوت کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی

میرا اس وقت اپنے گریجویشن کے فائنل امتحانات دے رہی ہے اورشاید کی عمر 34 سال جب کہ میرا کی عمر 26 سال ہے


Showbiz Desk June 16, 2015
میرا اس وقت اپنے گریجویشن کے فائنل امتحانات دے رہی ہے اورشاید کی عمر 34 سال جب کہ میرا کی عمر 26 سال ہے۔ فوٹو : فائل

NEW DEHLI: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور رواں برس جولائی میں میرا راجپوت کے ساتھ پھیرے لے لیں گے۔

ذرائع کے مطابق شاہد کپور کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے اور کارڈز چھپنے چلے گئے ہیں البتہ اس سے قبل شادی کا ایک دور جون میں یونان میں ہوگا جب کہ جولائی میں شادی ممبئی میں دیسی طریقے سے ہوگی۔ واضح رہے کہ میرا اس وقت اپنے گریجویشن کے فائنل امتحانات دے رہی ہے اورشاہد کی عمر 34 سال جب کہ میرا کی عمر 26 سال ہے۔

مقبول خبریں