تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لئے شفقت محمود جب کہ فاٹا اراکین نے جی جی جمالی کو نامزد کیا ہے۔