پشاورکی ٹیم نیمارجونیئرفائیوورلڈ فائنلز میں شرکت کیلئےجولائی میں روانہ ہوگی جس میں دنیا بھرسے35 ٹیمیں شریک ہوں گی۔