لیڈیز گائیڈز خواتین کو شرعی امور،اللہ کے گھرکے آداب ، مسجد الحرام بالخصوص عمرہ سے متعلق امور میں رہنمائی کریں گی