انھوں نے رواں ہفتے 18 کلبز سے دو روزہ میٹنگ میں بتایا کہ دہشت گردی بھی ہمارے لیے نئے سیزن میں بڑا خطرہ ہوگی۔