عرفات یا عرفہ: مکہ مکرمہ سے تقریبا نو میل مشرق کی طرف ایک میدان ہے، جہاں پر حاجی لوگ نویں ذوالحجہ کو ٹھہرتے ہیں۔