بھارتی ٹینس کوئن نے حالیہ سیزن میں 8 ٹائٹلز جیتے، جس میں ہنگز کے ساتھ آسٹریلین اوپن اور روم ماسٹرز بھی شامل ہے۔