- متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج
- ملت ایکسپریس میں تشدد کیس، جاںبحق خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی
- حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیں
- پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی
- آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی
- محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی
- ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ
- حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی
- عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیا
- پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل
- شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہ
- کراچی: آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی، نان اور ڈبل روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی
- صدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضا
- کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاق
- عدالت کے حکم پر لاہور میں حراستی ملزمان کو بخشی خانوں میں کھانا فراہم کیا جانے لگا
- پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے، سعودی وزیر خارجہ
- غیر ازدواجی تعلقات؛ بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دیا
- آسٹریلیا میں چیونٹیوں کی پُراسرار قسم دریافت
- ان 3 حالات میں دانتوں کو برش نہ کریں
علی ظفر پاکستان سپر لیگ کیلیے ترانہ ’’اب کھیل جمے گا‘‘ ریلیز کریں گے
لاہور: معروف گلوکار و اداکارعلی ظفرنے پاکستان سپرلیگ کے لیے نیا ترانا ’’اب کھیل جمے گا‘‘ ریلیزکرنے کی تیاری کرلی۔ یکم جنوری 2017ء کواس خصوصی ترانے کی آڈیو ریلیز کی جائے گی۔
علی ظفر نے ’’ایکسپریس‘‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں نے پاکستان سپرلیگ کے لیے جوخصوصی ترانا لکھا اوراس کی دھن بنانے کے بعد اسے ریکارڈ بھی کیا۔ یہ سفربہت اچھا رہا ہے اور اس پروجیکٹ کے دوران لوگوں کی جانب سے ملنے والی مثبت رائے نے میری بہت رہنمائی کی۔
گلوکار کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس جب میں نے پاکستان سپرلیگ کا ترانا ’’اب کھیل کے دکھاؤ‘‘ بنایا تھا تواس کوبھی زبردست رسپانس ملا تھا اوراسی لیے مجھ پربھاری ذمے داری آن پڑی تھی کہ میں پہلے سے زیادہ بہتراورمنفرد گیت تیارکروں۔ میں نے اس کے لیے خاصی محنت کی اورمجھے امید ہے کہ کرکٹ کے چاہنے والے اورخصوصاً اچھے میوزک کوپسند کرنے والے اس گیت کوبہت پسند کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔