بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا نوردوں نے منفرد انداز سے مینی کوئن چیلنج کھیل کر دنیا کو حیران کردیا۔