آج بالی ووڈکےایک دو نہیں اکٹھےچاراسٹارز سالگرہ منائیں گے

آج یہ اداکار نئے سال کی تقریبات میں شرکت کے ساتھ اپنی سالگرہ بھی منائیں گے


ویب ڈیسک January 01, 2013
ناناپاٹیکر61ویں،اسرانی 71ویں،ودیا بالن 34اورسونالی باندرے 37ویں سالگرہ منائیں گی۔

QUETTA:

آج بالی ووڈکے اسٹارز اداکار نانا پاٹیکر، ودیا بالن، معروف کامیڈین اسرانی اورسونالی باندرے اپنی اپنی سالگرہ منائیں گے۔


آج ہے نئے سال کا پہلا اور دوسرا ہے ان اداکاروں کی سالگرہ دن، 1955 میں مہارشٹرا میں پیدا ہونے والے سدا بہار ادکار نانا پاٹیکر61 برس کے ہو گئے جب کہ 1978 میں کیرالہ میں پیدا ہونے والی نوبیاہتا ودیا بالن کپور نے 34ویں سال میں قدم رکھا۔


گزرے کئی برسوں سے لوگوں کے ہونٹوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اسرانی آج 71 برس کے ہوگئے، جب کہ 1975میں مہارشٹرا میں پیدا ہونے والی اسمارٹ اوراسٹائلش سونالی باندرے اپنی 37ویں سالگرہ منائیں گی۔

مقبول خبریں