ہوتے ہوتے یہ مسئلہ لا ینحل صورت اختیار کرگیا اور یہ بے دُم کے بندر، انسانوں کے شہر میں ایک وباء کی شکل اختیار کرگئے۔