ٹوکیواوراس کے گرد و نواح زلزلوں کے خطرناک زون میں واقع ہے اور ماضی میں اس کی وجہ سے ہولناک تباہی ہو چکی ہے