اگر آپ گیم کھیلیں گے، اٹھ کر سیلفی لیں گے، یا معمہ حل کریں گے تب ہی الارم بند ہوگا ورنہ مسلسل بجتا رہے گا۔