چھ برس کی عمر میں پہلا فلمی گیت گایا ،گلوکاری کے شعبے میں نمایاں کام کرکے داد وصول کی، رقص کی خصوصی تربیت لی۔