US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ ناقابلِ یقین مناظر سیکیورٹی کیمروں میں ریکارڈ ہوئے اور چند ہی گھنٹوں میں اڑتی ہوئی کار کے عنوان سے وائرل ہو گئے
یہ رقم ابتدائی مجوزہ 28 بلین ڈالر کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے
صدر ٹرمپ نے فیفا سربراہ جیانی انفینٹینو کی کاوشوں کو بھی سراہا
انتہاپسند ہندوؤں کے حملوں کے باعث ایم ایف حسین 2006 میں بھارت چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے
اس درجہ بندی کیلیے شہروں کو رہنے، گھومنے اور جینے کے معیار کو جانچا جاتا ہے
روسی صدر پیوٹن بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچے اور نریندر مودی سے ملاقات کی
غزہ میں دہشت اور لوٹ مار کی علامت بننے والا یاسر ابو شباب گزشتہ روز ایک حملے میں مارا گیا تھا
مکمل اور شیڈول کے مطابق پروازوں کی بحالی 10 فروری تک ممکن پوپائیں گی؛ انڈیگو
پولیس کے مطابق یہ لاکٹ ’فیبرجے ایگ‘ ڈیزائن کا ہے جس کی مالیت تقریباً 19 ہزار 300 ڈالر بتائی جاتی ہے
صدر ولادیمیر زیلنسکی کے فلائٹ روٹ کے قریب پانچ مشکوک ڈرونز کو پرواز کرتے دیکھا
مسلمان خواتین میں امتیازی سلوک کی شرح مزید بلند ہے جو 38 فیصد تک جا پہنچی ہے
تجزیہ کاروں کے مطابق مودی کی جانب سے پیوٹن کے لیے اس قدر گرمجوش استقبال مغربی دباؤ کو نظرانداز کرنے کا واضح اشارہ ہے
ابو شباب جنگ کے دوران اسرائیل نواز سرگرمیوں، حماس مخالف کارروائیوں اور امدادی سامان لوٹنے کی وجہ سے بدنام تھا
یہ فیصلہ اسرائیل کو مقابلے میں شامل رکھنے کے معاملے پر یورپی براڈکاسٹنگ یونین کے فیصلے کے فوراً بعد سامنے آیا
اخبار کے مطابق پینٹاگون کی پابندیاں آئین کی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی ہیں اور صحافتی آزادی کو براہِ راست متاثر کرتی ہیں
امریکی حکام کے مطابق دونوں ممالک نے اہم معدنیات، سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون سے متعلق نئے سمجھوتوں پر بھی دستخط کیے ہیں
جان شاہ شافی نہ صرف داعش خراسان کو مدد فراہم کرتا رہا بلکہ اس نے اپنے والد کے لیے بھی اسلحہ بھجوایا
جون میں جن 19 ملکوں پر پہلے ہی جزوی سفری پابندیاں عائد تھیں، ان پر نئی پابندیوں کی سختیاں نافذ کی گئیں
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اب تک 360 فلسطینی شہید اور 900 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
غزہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا اور فوجی کارروائی میں ہونے والی تباہی کو مسلسل نظرانداز کیا گیا
ملزم 7 سال تک ملازمت کے دوران بچوں کا جنسی استحصال کرتا رہا
2018 میں ڈبل ایجنٹ کو قتل کرنے کے لیے پرفیوم کی بوتل میں زہر برطانیہ لایا گیا تھا
بنگلادیش کے طلبا کے ایڈمیشن بھی روک دیئے گئے
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا اس وقت مقامی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں
حماس اور اسرائیل سمیت ثالثوں نے بھی غزہ امن منصوبے پر 9 اکتوبر کو دستخط کیے تھے
30 سالہ لقمان خان پاکستان میں بطور پناہ گزین رہا اور پھر امریکا چلا گیا تھا
روسی صدر آج سرکاری دورے پر بھارت پہنچیں گے
افغان شہری نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر گولیاں برسادی تھیں جس میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تھا
سرحد کی بندش کے باعث مسافروں کو مزار شریف پہنچنے کے لیے تاجکستان کا طویل راستہ اختیار کرنا پڑتا تھا
رپورٹ کو امریکی کانگریس کو بھی بھجوا دیا گیا جس کے بعد وزیر دفاع کے طرزِ عمل پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے کا امکان ہے
فرانسیسی صدر اپنے چوتھے سرکاری دورۂ چین پر ہیں، جہاں ان کے ساتھ فرانسیسی کاروباری شخصیات کا بڑا وفد بھی موجود ہے
نشانت اگروال براہموس ایرو اسپیس کے ٹیکنیکل ریسرچ ڈویژن میں چار سال تک سسٹم انجینیئر کے طور پر کام کر چکے ہیں
ٹرمپ کے اس فیصلے کو امریکی امیگریشن پالیسی میں ایک اور سخت قدم قرار دیا جارہا ہے
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اذہان اپنے اسکول میں ایک وقت کا ’’اسٹار اسٹوڈنٹ‘‘ تھا
12 جون 2025 کے اس حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے
یہ قیمت امریکی دفاعی نظاموں کے مقابلے میں حیران کن طور پر کم ہے
اب تک لبنان اور اسرائیل کے درمیان رابطے صرف فوجی افسران کے ذریعے ہوتے تھے
ملزم لقمان خان کے ٹرک سے پستول، میگزین اور مبینہ حملے کی منصوبہ بندی کی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اُن کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی ملاقات اچھی رہی ہے
طالبان انتظامیہ نے مقتولین کے لواحقین کی درخواست پر 13 سالہ لڑکے سے فائرنگ کروا کر قاتل کو انجام تک پہنچایا
54 منتخب جوڑوں کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا اور مجموعی طور پر 2 ہزار 651 درخواستیں موصول ہوئی تھیں
پولیس نے سفاک ملزم کو دوستوں سمیت حراست میں لے لیا
جوبائیڈن کو ’’سلیپی‘‘ ہونے کا طعنہ دنے والے ٹرمپ کابینہ اجلاس میں سوتے رہے
گزشتہ برس بھی بھارتی فوجی ٹینک کے دریا عبور کرنے کی ٹریننگ کے دوران بہہ جانے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
آئرلینڈ 2008 سے اوّل نمبر پر ہے
یوکرین اور یورپی ممالک بھی ان تجاویز کو مسترد کرچکی ہیں
افغانستان فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان، داعش، القاعدہ جیسی عالمی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن چکا
پاکستان فلسطینی عوام کی جدوجہدِ آزادی، خود مختاری، امن اور انصاف کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتا ہے، پاکستانی مندوب
روس اور یوکرین کے درمیان امن کا کوئی بھی منصوبہ صرف اسی صورت ممکن ہے جب یوکرین اور یورپی ممالک مذاکرات میں شامل ہوں
اس کارروائی کے نتیجے میں صرف 24 گھنٹوں کے اندر تقریباً 4 لاکھ افراد کو کیمپ چھوڑ کر جان بچانا پڑی