تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسیاں

یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں سخت سیکیورٹی میں جلوس نکالے گئے، موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس معطل رہی

August 30, 2020

کورونا پھیلنے پا ناران، کاغان، شوگران کے 28 ہوٹل، ریستوران سیل

ہوٹلوں کے47 ملازمین کے ٹیسٹ مثبت آئے، سیاحتی مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، لاہور کے12مقامات بند

August 24, 2020

وفاقی کابینہ؛ ٹی وی فیس میں اضافہ موخر، 2 سالہ حکومتی کارکردگی قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ

110 پرائیویٹ چینلز کا کل بجٹ 38 ارب، اکیلے پی ٹی وی کو 22 ارب کیوں چاہئیں؟ وزرا کا اعتراض

July 22, 2020

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت آیت اﷲ درانی انتقال کرگئے

کوئٹہ میں زیر علاج تھے، نماز جنازہ پڑنگ آباد مستونگ میں ادا کی گئی

July 6, 2020

ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے کا معاملہ حقیقت ہے،محمد انور

عشرت العباد کو بھی ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات میں شامل کرنا چاہیے

June 22, 2020

عید الاضحی31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی، وفاقی وزیر فواد چوہدری

چاند کی لوکیشن کیلئے آپ‘‘رویت’’ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں، وفاقی وزیر

June 16, 2020

پاکستانی دستوں نے کانگو کے 2 ہزار سیلاب زدگان کو بچالیا

4ہزارپاکستانی بلیو ہیلمنٹ یواین امن مشن میںخدمات انجام دے رہے ہیں،آئی ایس پی آر

May 29, 2020

چینی سرحد میں پیش قدمی پر بھارتی فوج کو سبکی، معافی مانگ کر گرفتار فوجی رہا کرائے

لداخ ایل اے سی پر جھڑپ مہنگی پڑ گئی، چینی فورسز کا کرارا جواب، بھارتی علاقے میں 3 کلومیٹر تک اندر گھس آئی

May 27, 2020

وزیر اعظم کا دیا مر بھاشا ڈیم کا تعمیراتی کام فوری شروع کرنے کا حکم

سیمنٹ ، اسٹیل کے استعمال سے صنعتوں کو ترقی میں مددملے گی،روزگار کے مواقع پیدا ہونگے،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس

May 12, 2020

ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستانی درخواست پر وینٹی لیٹرز بھیجنے کا اعلان

جنہیں وینٹی لیٹرز کی اشد ضرورت ہے، واشنگٹن ان کی ضرورت پوری کرنے میں مدد کریگا، امریکی صدر

April 25, 2020
9