تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

عالمی ادارہ صحت کا دورہ، رتو ڈیرو میں HIV دوسرے درجے کی ایمرجنسی قرار

سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں، سنگین صورتحال کے پیش نظر مختلف ماہرین پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی

June 12, 2019

رتوڈیرو: HIV کی اسکریننگ کے دوران بنیادی اصول نظرانداز

مریضوں کو پیشگی شعور اورآگاہی نہ دینے پرعالمی ادارہ صحت کے ماہرین کو تحفظات

June 1, 2019

رتو ڈیرو کے بعد شکارپور میں بھی ایچ آئی وی کا انکشاف

پھندا لگی لاش زرینہ کی تھی جس کو 9مئی کوایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹر میں رجسٹرڈ کیا گیا

May 31, 2019

لاڑکانہ میں HIV: بلاول بھٹو محکمہ صحت کے افسران پر برہم

دورہ لاڑکانہ پر جونیئر افسر نے بریفنگ دی تھی، عذرا پیچوہوکا ازخود وزارت سے علیحدگی کا فیصلہ

May 30, 2019

لاڑکانہ میں HIV خوفناک صورتحال اختیارکرگیا، 681 افراد میں تصدیق، 558 بچے شامل

80 فیصد بچے وائرس کا شکار، 55فیصد کی عمریں 1 سے 5سال کے درمیان، 70خواتین سمیت 123 معمر افراد بھی شکار

May 27, 2019

وفاقی حکومت سیاحت کے فروغ کیلیے ٹورازم لائسنس جاری کرے گی

میعاد 5 سال ہو گی، شمالی علاقوں میں ہیلی کاپٹر اور فضائی سروس شروع کرنے کیلیے حکمت عملی بنا لی گئی

May 27, 2019

اسپتال وفاق کے ماتحت: 7500 طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

طلبا میں شدید بے چینی، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ٹیچنگ اسپتال سے محروم ہوجائے گی

May 25, 2019

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کی دہشت سے عوام پریشانی میں مبتلا

لاڑکانہ کی دیگر تین تعلقہ میں اسکریننگ کا کام شروع نہیں ہوا۔

May 25, 2019

لاڑکانہ میں ایڈز کا خاموش عفریت زندگیاں نگلنے لگا

پاکستان میں ایچ آئی وی میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ایک لاکھ 65ہزار سے تجاوز کر گئی۔

May 24, 2019

ٹائیفائیڈ ویکسین قومی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل

ویکسین لگانے کا کام اکتوبر سے شروع ہوگا،9 ماہ سے15سال تک کے بچوں کولگائی جائیگی۔

May 18, 2019
21