تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

داخلہ پالیسی کی نمائشی حیثیت:ڈی جے کالج میں "سی، ڈی اور ای" گریڈ میں داخلوں کا انکشاف

بچے چالاکی کرتے ہیں غلط مارکس لکھ کر پلیسمنٹ لے لیتے ہیں لیکن مارک شیٹ پر ان کے مارکس کم ہوتے ہیں، اسسٹنٹ پروفیسر

November 14, 2022

جامعہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کی بنیاد پر داخلے فوری شروع کرنے کا فیصلہ

جامعہ میں 2023 کا سیشن تاخیر سے شروع کیا جائے گا جس کے باعث موسم گرما کی تعطیلات مختصر کردی گئیں

November 14, 2022

جامعات میں سندھ ایچ ای سی کی نمائندگی کی مدت ختم، نئی نامزدگیوں کے لیے سفارشیں شروع

حال میں ختم ہونے والی نامزدگیوں میں بینظیر بھٹو یونیورسٹی کیلئے چیئرمین سندھ ایچ ای سی ڈاکٹر طارق کو نامزد کیا گیا تھا

November 13, 2022

ڈی جے کالج کی میرٹ میں کمی، سیشن کے دوران ایک بار پھر داخلے شروع

کم نمبر کے حامل طلبہ کو تعلیمی سیشن کے بیچ میں داخلہ دینے کا سرکاری کالجوں کی معلومہ تاریخ کا یہ انوکھا واقعہ ہے

November 11, 2022

کراچی، تعلیمی انتظامی دفتر میں ریسٹورنٹ چلائے جانے کا انکشاف

نامعلوم افراد کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس سائوتھ (جنوبی) کے کشادہ صحن میں قائم کیا گیا

November 9, 2022

کراچی کے کالجوں میں تدریس کیلئے اساتذہ نہیں، 22 کالجوں کے پرنسپلز کی حکومت سندھ سے شکایت

اساتذہ کی عدم موجودگی کے سبب تدریسی عمل متاثر اور طلبہ کی تعلیم کا حرج ہورہا ہے، کالج پرنسپلز

November 8, 2022

جامعہ کراچی میں بی ایس کے داخلے انٹر سال اول کے نتائج پر دینے پر غور

این ای ڈی یونیورسٹی بھی سیشن وقت پر شروع کرنے کے لیے بی ای پروگرام کے داخلے انٹر سال اول کی بنیاد پر دے چکی ہے

November 7, 2022

ایچ ای سی کی ناقص پالیسی: ایسوسی ایٹ ڈگری شروع کرنے کے باوجود اہداف صفر

صرف نام کی تبدیلی کی کیاضرورت تھی پالیسی میں بہت نقائص ہیں نئی پالیسی لارہے ہیں، چیئرمین ایچ ای سی

November 6, 2022

جامعہ کراچی میں اسکول آف لاء کی عمارت بھی خصوصی طلبہ کی سہولیات کے بغیر تیار

گراؤنڈ فلور تک رسائی کے لیے معذور افراد کیے لیے کوئی ڈھلان ramp نہیں بنائی گئی

November 6, 2022

رقوم کے عوض سرٹیفیکیٹ اور مارک شیٹ کا اجراء ڈاکے سے کم نہیں، محکمہ تعلیم

اس طرح رقوم کی وصولی غیر قانونی اور کسی بھی صورت ڈاکے سے کم نہیں ہے، نجی اسکولوں کو انتباہ

November 3, 2022
2