تازہ ترین 
< >
rss

 غلام نبی یوسفزئی

پختونخوا میں اپریل اور سندھ و پنجاب میں ستمبر تک بلدیاتی انتخابات مکن نہیں، الیکشن کمیشن

پختونخوا میں جلد الیکشن میں بائیومیٹرک سسٹم رکاوٹ تھا، صوبائی حکومت کی دستبرداری کے بعد تیاریوں کیلیے 3 ماہ درکار ہیں

December 1, 2014

چیف الیکشن کمشنر کیلیے ناصر اسلم، طارق پرویز فیورٹ لیکن حکومت سپریم کورٹ سے آج مزید وقت مانگے گی، ذرائع

کسی تنازع سے بچنے کیلیے نام راز میں رکھا جارہا ہے، مجوزہ نام عدالت کے روبروافشا کیے جاسکتے ہیں،ذرائع اٹارنی جنرل آفس

November 24, 2014

الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیے، سپریم کورٹ میں جواب جمع

نجی پرنٹنگ پریس سے اضافی بیلٹ پیپرنہیں چھپوائے،عملہ امیدواروں کی درخواست پر تبدیل ہوا،الیکشن کمیشن

October 12, 2014

امیدوار کے بجائے پارٹی کو ووٹ دینے کا قانون بنانے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اصلاحات کمیٹی میں مراعات یافتہ لوگ ہیں، آرٹیکل2اے ،3،4،5،9،25،37اور175کے مطابق قانون بنایاجائے، درخواست گزار کا ومقف

September 14, 2014

غریب قیدیوں کے مقدمات سرکاری خرچ پر لڑنے کیلیے کمیٹی قائم

کمیٹی چیف جسٹس سپریم کورٹ ناصر الملک نے فل کورٹ میٹنگ کی سفارش پر بنائی

September 5, 2014

انقلاب اورآزادی مارچ سے معیشت کو 400 ارب روپے کا نقصان پہنچا، حکومت

دھمکیوں سے نہیں ڈریں گے،آئین سے انحراف بغاوت ہے، حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب

August 21, 2014

حکومت کا مشرف کو معافی یا محفوظ راستہ نہ دینے کا فیصلہ

حکومت نے استغاثہ پر اثر انداز نہ ہونے، ٹرائل کو جلد از جلدمکمل کرنے اورمنطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے

August 6, 2014

جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کاجج بنائے جانے کا امکان

عیدالفطرکے فوری بعد جسٹس باقر کی سپریم کورٹ میں خدمات کا معاملہ مزیدغورکے لیے جوڈیشل کمیشن کے سامنے رکھاجائے گا،ذرائع

July 20, 2014

چیف جسٹس جیلانی کی ریٹائرمنٹ، سپریم جوڈیشل کونسل اور کمیشن کی تشکیل تبدیل

جسٹس ناصرالملک دونوں اداروں کے سربراہ بن گئے،جسٹس انورسپریم جوڈیشل کونسل اور جسٹس کھوسہ جوڈیشل کمیشن کے نئے رکن بن گئے

July 6, 2014

پرویز مشرف سے متعلق عدالتی فیصلے پر وکلا منقسم

قانونی اعتبار سے سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ غیرواضح ہے، اے کے ڈوگر

June 13, 2014
5