تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

گلستان جوہر میں پولیس فائرنگ سے مرنے والے شخص کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

عامر حسین کے خلاف عزیز بھٹی تھانے میں سال 2018 میں ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کے 2 مقدمات درج ہوئے،پولیس

December 29, 2022

کراچی میں مبینہ ٹارگٹ کلنگ میں ایم کیو ایم کا سابق کارکن جاں بحق

حسین آباد میں ایم کیو ایم کے سابق کارکن شہزاد کو نشانہ بنایا گیا، مختلف علاقوں میں فائرنگ میں لڑکی سمیت 6 زخمی ہوئے

December 28, 2022

سال نو کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر قتل کا مقدمہ درج ہوگا، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس نے فائرنگ کی روک تھام پر شہریوں سے بھی مدد مانگ لی، اطلاع دینے کے لیے واٹس ایپ نمبر جاری

December 28, 2022

گلستان جوہر میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، وزیر اعلیٰ سندھ کا نوٹس

پولیس کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر شاہین فورس کے 3 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا

December 27, 2022

کراچی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر بیٹے کو باپ کے سامنے گولی مار دی

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مقتول کے والد اور راہگیر زخمی ہوا جبکہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد سے ہلاک کردیا

December 17, 2022

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

وقوعہ سے چودہ نائن ایم ایم کے خول برآمد ہوئے، مقتولین کی شناخت نذر، سعید اور خیال کے ناموں سے ہوئی

December 11, 2022

کراچی میں ڈاکو راج، ایک ماہ میں مزید 9 ہزار سے زائد شہری موٹرسائیکلوں سے محروم

گزشتہ 30 روز میں ڈکیتی مزاحمت پر 54 مارے گئے، پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

December 8, 2022

رواں سال 215 ٹریفک حادثات میں 184 افراد جاں بحق،152 زخمی

سب سے زیادہ 91 ٹریفک حادثات غربی ٹریفک زون میں ہوئے 69 افراد ہلاک، 77 افراد زخمی ہوئے

November 29, 2022

شہری سے لوٹ مار کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر کے فرار ہورہے تھے تو پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں دونوں مارے گئے

November 18, 2022

اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ڈکیت گرفتار

ملزمان عادی جرائم پیشہ اور اس سے پہلے بھی مختلف مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں، پولیس

November 17, 2022
2