تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

افغانستان میں غیرملکی خواتین صحافیوں پر پولیس اہلکار کی فائرنگ، ایک ہلاک

فائرنگ سے ایک خاتون صحافی زخمی بھی ہوئی، حملہ آوور افغان پولیس کی وردی میں ملبوس تھا۔

April 4, 2014

پاکستان نے 16 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا، غیر ملکی خبر ایجنسی

وزیر اعظم کے حکم پر کسی طالبان قیدی کو نہیں بلکہ معوملی جرائم میں ملوث افراد کو رہا کیا گیا، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

April 3, 2014

30 سالہ رفاقت کے بعد روسی صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان باضابطہ طلاق

روسی صدر ولاد میر پیوٹن اور لیوڈ میلا گزشتہ برس اپنی علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

April 3, 2014

افغان وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک

فوجی وردی میں ملبوس حملہ آور نے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی ناکامی پر خود کو دھماکے سے اڑالیا، ترجمان وزارت داخلہ

April 2, 2014

اغوا کیے گئے 5 ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں ميں سے ایک کو قتل کردیا گیا، ایرانی میڈیا

جیش العدل نامی گروپ نے مغوی اہلکاروں میں سے ایک جمشیددانائیفر نامی گارڈ کو قتل کردیا ہے، ایرانی خبرایجنسی

March 24, 2014

ترک وزیراعظم نے ملک بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ پر پابندی لگادی

ان دنوں ترکی میں وزیراعظم طیب اردوان کے خلاف مبینہ کرپشن کی ٹیپس کی ریکارڈنگ ٹویٹر پر زیربحث ہیں

March 21, 2014

افغان صوبے غزنی میں طالبان کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک، 20 زخمی

2 روز قبل بھی افغان صوبے فریاب میں ایک خود کش دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے

March 20, 2014

شمالی افغانستان میں خود کش حملے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

فریاب کے علاقے میمانا میں رکشے میں سوار خود کش بمبار نے خود کو مارکیٹ میں دھماکہ خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا۔

March 18, 2014

یوکرینی ہیکرز نے نیٹو کی متعدد ویب سائٹس ہیک کر لیں

ویب سائٹس پر ہیکرزکے حملوں کا آغاز ہفتے کو ہوا جو اتوار کو بھی جاری رہاتاہم بیشتر سروسز بحال کردی گئی ہیں، ترجمان نیٹو

March 16, 2014

پشاور اور کوئٹہ بم دھماکوں کی ذمہ داری ’’احرارالہند‘‘ نامی تنظیم نے قبول کرلی

ہمارا حکومت اور طالبان کے مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں اور آئندہ بھی اس طرح کے حملے کئے جائیں گے، سربراہ احرارالہند

March 14, 2014
10