تازہ ترین 
< >
rss

 رمضان رفیق

کوئی ہے جو مردوں کی بھی سنے؟

مرد نے کمانے کی ذمہ داری جب کلی طور پر اُٹھائی ہے تو خواتین کو گھر کی ذمہ داری اُٹھانے میں کیا حرج ہے؟

April 24, 2017

پاکستانی ائیرپورٹس پر جھگڑے کیوں ہوتے ہیں؟

پاکستانی ائیرپورٹس پر پہنچتے ہی بے ضابطگیوں کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوجاتا ہے کہ صورتحال کس قدر خراب ہے۔

April 20, 2017

خدارا کسی کے مذہب کا تعین خود نہ کیجیے!

سوچیں کہ ہمارے کاندھوں پر اسلام کو پھیلانے کی جو ذمہ داری ہے کیا ہمارے عمل اِس سے تال میل کھاتے ہیں؟

April 18, 2017

جب جنگ سرمایہ داروں کا کاروبار ٹھہرے

دنیا سدھارنے والوں نے دنیا بگاڑ دی، ڈکٹیٹرز سے نجات دلانے کا جھانسہ دیکر دنیا کو ان سے بڑھ کر ظالموں کے حوالے کردی گئی

April 10, 2017

اگلی مردم شماری سے بچنے کے لیے نادرا کا استعمال کیجیے!

بدقسمتی سے ترقی کے دور میں پاکستان میں اب تک حکومت گھروں کے دروازوں پر دستک دے رہی ہے کہ کتنے آدمی ہیں؟ فوٹو: فائل

March 18, 2017

مغربی میڈیا سے یہ ’بھی‘ سیکھیے!

جس طرح گانوں کے مقابلہ کا آئیڈل چنا جاتا ہے، بالکل اُسی طرح پاکستان کا بہترین مقرر چننے میں کیا بھلا حرج ہے؟

January 19, 2017

ڈینمارک کے شہر کوپن ہیگن میں کرسمس کی تیاریاں

عام طور پر یہاں لوگ رات کے وقت گھروں سے نہیں نکلتے مگر کرسمس کے دنوں میں شہر کی سڑکوں پر بہت رونق دکھائی دیتی ہے۔

December 24, 2016

یاد رہے، پانی بھی روٹھ سکتا ہے! (ویڈیو بلاگ)

اگر اب بھی آپ کو پانی میسر ہے تو آپ بہت خوش نصیب ہیں، بس اِس نعمت کا شکریہ ادا کریں اور پانی کو ضائع ہونے سے بچائیں۔

December 2, 2016

میری فوج، میرا فخر

ہم خود ٹاٹ کے اسکولوں میں پڑھے ہیں اور ہمیں وہ کھاٹ کبھی میسر نہیں آئی جن کے نوحے سوشل میڈیا کی زینت بنے ہیں۔

September 22, 2016

اولمپکس کے میدان میں لوہا کس طرح منوایا جائے؟ (ویڈیو بلاگ)

اگر ہم نے دنیا میں پاکستان کا سوفٹ امیج اجاگر کرنا ہے تو ہمیں لازمی طور پر کھیلوں پر توجہ دینی ہوگی۔

August 22, 2016
2