تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز رپورٹر

محب مرزا اور صنم سعیدپی ایس ایل کے افتتاح پر پرفارم کریں گے

فلم میں صنم سعید ایک بھارتی لڑکی جبکہ محب مرزا پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

February 2, 2016

علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا لاہور آئیں گے

سدھارتھ ملہوترا نے علی ظفر کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ علی ظفر! آرہا ہوں میں‘‘

January 24, 2016

’’مس پاکستان ورلڈ‘‘کی رنراپ رمینہ نے اداکاری سیکھنا شروع کردی

جلد اپنے وطن آؤںگی اورکسی اچھی فلم کی پیشکش ہوئی تو ضرورکام کرونگی،رمینہ

January 12, 2016

سلطان راہی کی 20 ویں برسی آج منائی گئی

800فلموں میں بطور ہیرو کام کرنے پر سلطان راہی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے۔

January 9, 2016

سرمد سلطان نے امیتابھ اورعرفان خان کو پیچھے چھوڑدیا

میری توجہ صرف کام پر ہوتی ہے لیکن بھارت میں فلم اور میری پرفارمنس کو ایوارڈ ملنے پر میں بے حد خوش ہوں، سرمد سلطان

January 9, 2016

ماریہ واسطی کو بالی ووڈ فلم اور ڈراموں میں کام کی پیشکش

اداکارہ ہدایتکاروں سے ملاقات اور معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے ممبئی پہنچ گئیں

January 9, 2016

موجودہ فلمیں ڈراموں کوفروغ دے رہی ہیں،شان

میرے نزدیک ایک ’اسٹار‘ وہ ہوتا ہے جوپاکستان میں کام کرکے اسٹاربنتا ہے،شان

December 30, 2015

’’ باجی راؤ مستانی‘‘نے ایوارڈ بھی لوٹنا شروع کردیے

امیتابھ بچن نے بھی ’’ باجی راؤ مستانی ‘‘ میں ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اور رنویر سنگھ کو تعریف سے نوازا ہے

December 24, 2015

’’لاہور واقعی لاہور ہے‘‘کوئی بلائے یا نہیں پھر آئیں گے، اوم پوری

ہوں تو ویجی ٹیرین لیکن لاہور کے چٹ پٹے چنے، روٹی اور دہی کا رائتہ یاد آتا رہے گا،اوم پوری

December 20, 2015

ریحام خان کی بھارتی ہدایتکار مدھربھنڈارکر سے ملاقات

ہم مل کرکام کرینگے تواس کے مثبت نتائج سامنے آئینگے،ریحام خان

December 19, 2015
36