تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

عمران خان نے حکومت سے بات چیت کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور مراد سعید سمیت دیگر شامل ہیں، حکومت کے ساتھ الیکشن کے لائحہ عمل پر بات ہوگی

May 27, 2023

یوکرین نے روس کے اہم پُل کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی

ماضی میں یوکرین اس حملے پر تبصرہ کرنے سے طویل عرصے تک انکار کرتا آیا ہے

May 27, 2023

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر سمیع زین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

سمیع زین نے ٹوئٹر پر مسجد الحرام سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں

May 27, 2023

ماسکو نے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی پر ’امریکی مؤقف‘ کو مسترد کردیا

واشنگٹن نے کئی دہائیوں سے ایسے ہی جوہری ہتھیار یورپ میں تعینات کیے ہیں، ماسکو

May 27, 2023

مجھے گرفتار یا نااہل کیا گیا تو شاہ محمود پارٹی کی قیادت کریں گے، عمران خان

فوج سے کوئی لڑائی نہیں، جلد وقت تبدیل ہوگا اور آنے والے دنوں میں بڑا سرپرائز دوں گا، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

May 27, 2023

ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ

ایرانی حکام نے جانی نقصان سے متعلق آگاہ کیے بغیر بتایا کہ جھڑپ پانی کے تنازع پر ہوئی تھی

May 27, 2023

سلمان خان کے گارڈ کی طرف سے دھکیلنے کی ویڈیو پر وکی کوشل کا ردعمل آگیا

چیزیں اس طرح سے واقع نہیں ہوئیں جس طرح وائرل وڈیو میں نظر آتی ہیں، اداکار

May 27, 2023

جناح ہاؤس سمیت فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنایا جائے، مشعال ملک

پیر کے روز یاسین ملک کو پھانسی کی سزاسنائی جاسکتی ہے، اہلیہ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک

May 27, 2023

یوٹیوب کا اگلے ماہ سے ’اسٹوریز‘ بند کرنے کا اعلان

2018 میں اسنیپ چیٹ سے متاثر ہوکر یہ سہولت پیش کی گئی تھی جسے عدم دلچسپی کی وجہ سے ختم کیا جارہا ہے

May 27, 2023

پاکستان کا پہلا فیشن میوزیم لانچ کرنے کا اعلان

پاکستانی فیشن میوزیم میں گزشتہ 75 برس کے فیشن کلیکشن رکھے جائیں گے، فریحہ الطاف، نبیلہ مقصود اور فیفی ہارون

May 27, 2023
14