تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

یہ فیچر ان لوگوں کی ایک فہرست پیش کرے گا جو حال ہی میں آن لائن ہوئے ہوں گے

May 3, 2024

پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار

تحقیق میں 2000 سے زائد امریکی مردوں نے شرکت کی جن میں 1999 سے 2018 کے درمیان پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی

May 3, 2024

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

ویڈیو میں یمنیٰ زیدی اپنے میک اپ آرٹسٹ تابش کھوجا کے ساتھ موجود ہیں

May 3, 2024

فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

پچاس سالہ کاظم جواد نے دو بیویوں، تین بیٹیوں اور ایک بیٹے موسی کو گولیاں مار کر قتل کیا

May 2, 2024

وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

سیکرٹری کابینہ ڈویژن کمیٹی کی سربراہی کریں گے، اضافی گندم اور مہنگی کھاد اسکینڈل میں ایڈیشنل سیکرٹری انچارج فوڈ برطرف

May 2, 2024

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی

صدر اردوان تمام معاہدے توڑ رہے ہیں جو ایک آمر کا طرز عمل ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ

May 2, 2024

پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا

متوفیہ ساجدہ کو شوہر اور دیور نے تشدد کے دوران زبردستی زہر دیا گیا، اہل خانہ

May 2, 2024

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے مجھے فاقہ کرایا گیا، ادیتی راؤ حیدری

وہ سین آگ سے بھرا ہوا تھا اور انہیں اپنے کردار میں ناانصافی کے جذبات کو محسوس کرانا تھا، اداکارہ

May 2, 2024

ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی

یہ واضح نہیں کہ ایران کی عائد کردہ پابندیاں امریکی و برطانوی حکام یا اداروں پر کس طرح اثرانداز ہوں گی

May 2, 2024

محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس

پلاٹ پر قبضے کا الزام لگانے پر معافی کیلئے 7 روز کی مہلت

May 2, 2024
20