تازہ ترین 
< >
rss

 عائشہ خان انصاری

دو بچوں کی ماں نے انٹرکے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

مسفرہ نے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کامرس پرائیوٹ کی تیسری پوزیشن حاصل کرکے مثال قائم کردی

October 13, 2023

کراچی؛ڈی ای او ساؤتھ کااساتذہ اور والدین سے لاکھوں روپے بٹورنےکا انکشاف

امتیاز بگھیو ہر تیسرے ماہ سینٹرل اگزام کے نام پر ہر اسکول سے 10 سے 20 ہزار وصول کر رہے ہیں؛ تحقیقات کرینگے، وزیرتعلیم

October 10, 2023

پاکستان بھر میں 32 فیصد اور سندھ میں 44 فیصد بچے اسکول سے باہر ہیں، رپورٹ

ناخواندہ افراد میں خواتین کی شرح 37 فیصد اور مردوں کی 27 فیصد، بڑی وجہ معاشی حالات ہیں، سروے

September 7, 2023

سندھ: پرائمری اسکول ٹیچرز کی 1800 اضافی بھرتیاں ہونے کا انکشاف

افسران نے مبینہ طور پر اساتذہ کو بھرتی کرنے کیلیے رقم وصول کی ، ذرائع

August 30, 2023

انڈر پاس کا سائن بورڈ گرنے سے جاں بحق مزدورکے اہل خانہ پرغم کےپہاڑٹوٹ پڑے

اہلیہ پرچاربچوں کی کفالت اورگھرکے کرائے کا بوجھ آپڑا

August 29, 2023

سندھ کےاسکولوں میں 750 میوزک ٹیچرز کی بھرتیوں کا آغاز

میوزک ٹیچر کو بی ایس 14 میں بھرتی کیا جارہا ہے، ٹیچر ہارمونیم، وائلن، فلیوٹ، باجا، پیانو، ڈفلی بجانا سکھائیں گے

August 9, 2023

انسداد جعلی کتب کیلیے سیکیورٹی اسٹیکر متعارف، کتب بازار سے غائب

کراچی میں تعلیمی سال کے آغاز میں چند دن رہ گئے، طلبہ اور والدین کتابوں کی عدم دستیابی اور بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متفکر

July 29, 2023

طلبہ کی آسانی کیلیے اسٹوڈنٹس گائیڈ بک متعارف

محکمہ کالجز نے ویب سائٹ پر رہنمائی بک میں گوگل میپ کے ذریعے کالجوں کے راستے اور بس کے روٹ بھی واضح کردیے

July 28, 2023

محکمہ کالجز نے طلبا کیلیے اسٹوڈنٹس گائیڈ بک متعارف کرادی

گائیڈ بک میں قریبی کالج تک رسائی کے لیے گوگل میپ کے ذریعے راستے کا تعین اور وہاں تک جانے والی بسوں کی معلومات ہونگی

July 27, 2023

حکومت سندھ نے معیارتعلیم میں بہتری کیلیے ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرادی

ٹیچنگ لائسنس پانچ سال کے لیے ہوگا، لائسنس یافتہ افراد 16 گریڈ کے ٹیچرز کی اسامیوں پر درخواست دینے کے اہل ہوں گے

May 25, 2023
2