کراچی: نجی بینک کے باہر شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک | Dec 19, 2025 04:15 PM |

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او بہادرآباد عقیل احمد اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے