تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس رپورٹر

آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی

اہم نمائش میں دنیا کے 61 ممالک سے 1912 کمپنیاں شرکت کررہی ہیں

September 26, 2023

سوہنی دھرتی ترسیلاتِ زر پروگرام میں ڈائمنڈ کیٹیگری متعارف

مالی سال 24ء کی بجٹ تقریر میں اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈائمنڈ کیٹیگری شروع کرنے کا اعلان کیا تھا

September 22, 2023

اگلے چند ماہ میں فائیو جی لائسنس نیلام کردیں گے، نگراں وزیر آئی ٹی

ڈاکٹر عمر سیف سے سی ای او جاز عامر ابراہیم کی ملاقات، فائیو جی اسپیکٹرم آکشن، ٹائم لائن اور ٹیلی کام سروسز پر بات

September 21, 2023

گیس کی 90 فیصد چوری صنعتی صارفین کرتے رہے، ایس ایس جی ایس

15 ماہ میں 849 صنعتوں پر چھاپے مارے گئے، 288 کے خلاف کیسز درج ہوئے

September 21, 2023

ہائی پریشرلائنوں سے گیس چوری میں خود سوئی گیس کے افسران ملوث ہیں، صنعتکار

سوئی سدرن گیس کمپنی کے اس دعوے کو مسترد کردیا کہ گیس کی 90 فیصد چوری کراچی کے صنعتی صارفین کرتے ہیں، صنعتکار

September 20, 2023

سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نام پرمنافع خوری کابازارگرم، بچت بازاروں میں بھی پرائس لسٹ محض نمائشی آویزاں

September 18, 2023

اسٹیٹ بینک نے ایکس چینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا

معطلی کی مدت کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی انجام دینے سے روک دیا گیا ہے

September 16, 2023

تجارتی خسارہ اور جاری کھاتہ کو درپیش خسارے میں کمی

جاری کھاتہ کو اگست 2023کے مہینے میں 16کروڑ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا ہے

September 15, 2023

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی رعایت بھی واپس لینے کا مطالبہ

بجلی بنانے والی صنعتوں کے گیس نرخ بڑھائے جائیں، بجلی بلوں پر ریلیف کیلیےپاور سیکٹر کا نظام درست کیا جائے، آئی ایم ایف

September 13, 2023

اگست میں ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر3.1 فیصد اضافہ

ترسیلاتِ زر کی مد میں 2.1ارب ڈالر موصول ہوئے، اسٹیٹ بینک

September 11, 2023
10