تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

انوشکا آوٹ،’’ بے فقرے ‘‘کے لیے وانی کا پرینیتی سے مقابلہ

بمبے ویلوٹ کی اداکارہ کو ہدایتکار ادتیہ چوپڑا سے اختلافات پر فلم سے الگ کیا گیا، ذرائع

September 30, 2015

20 بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول یکم اکتوبرسے شروع ہوگا

رواں برس اس دس روزہ میلے کا آغاز بھارتی فلم ’’زبان‘‘ سے ہوگا جس کی ہدایت کاری موزیز سنگھ نے کی ہے۔

September 30, 2015

شروتی ہاسن نے ابھیشیک کے ساتھ ’’ہیرا پھیری3‘‘ کرنے سے انکار کر دیا

اداکارہ 2ہندی اور 3تامل فلموں میں مصروف ہیں ان کے پاس ابھیشیک کیساتھ کام کرنے کے لیے وقت نہیں ، ترجمان

September 30, 2015

مجھے آسکرز کی بالکل پرواہ نہیں، نصیر الدین شاہ

کورٹ کا شمار بہترین فلموں میں ہوتا ہے بلکہ یہ حالیہ دور کی سب سے عمدہ فلم ہے، نصیر الدین شاہ

September 28, 2015

شہرت کے باوجود حقیقی زندگی پہلے جیسی ہے، نواز الدین

طویل عرصہ جدوجہد کی جس کے بعد فلموں میں کردار ملنے لگے اور اب نامور ہدایتکار کاسٹ کرنے کے خواہاں ہیں، نواز الدین

September 28, 2015

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی حمایت ضروری ہے،سوہا علی خان

اپنے فیصلوں کے لیےخاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسےمعاشرے سےکچھ بھی پوشیدہ رکھنےکی ضرورت نہیں رہتی، سوہا علی خان

September 24, 2015

بپاشا باسو سنیما کے بعد ٹی وی اسکرین پر بھی نظر آئیں گی

بپاشا باسو روہن سپی کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی 12 حصوں پر مشتمل سیریز ’’دی کلائنٹ ‘‘میں کام کریں گی

September 24, 2015

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

آنند ایل رائےنےاپنی نئی فلم کےلیےشاہ رخ کوسائن کرلیا جب کہ دیپکا کو ان کے مدمقابل مرکزی کردار میں لینا چاہتے ہیں،ذرائع

September 23, 2015

شاہ رخ کو اچھے اخلاق نے اسٹار بنایا ہے، روہت شیٹی

شاہ رخ خان بھی ایسے لوگوں میں شامل ہیں جو اپنے رویے کی وجہ سے ایک بڑے اسٹارہیں

September 22, 2015

سری دیوی کی بیٹی جھانوی نے بھی فلم انڈسٹری میں آنے کی تیاری کر لی

فلم ہندی کے علاوہ تامل ، تیلگواور ملیام میں بھی بنائی جائےگی ،فلمسازکے وی وجیندرا

September 22, 2015
65