تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

کرینہ نے کرن بیدی پر بنائی جانیوالی فلم میں کام سے انکار کر دیا

 بالی ووڈ میں میرا پہلے سے ایک مقام ہے لہذا خود کو مزید بلند کرنے کے لیے دوسرے کی زندگی میں ڈھالنے کی ضروت نہیں، کرینہ

September 8, 2015

شاہ رخ نے اپنے بچوں کو اپنا استاد قرار دیدیا

بچوں کے بغیر نرمی، گانوں کے نئے رحجانات محبت اور بغیر کسی وجہ کے ہنسنا کبھی نہیں سیکھ سکتا تھا، شاہ رخ خان

September 7, 2015

بھارتی کرکٹر سریش رائنا گلوکار بن گئے

دوست ذیشان قادری کی فلم میرٹھیا گینگسٹرز کیلیے گانا ریکارڈ کروانے ممبئی جاؤنگا، سریش رائنا

September 7, 2015

برطانوی آئٹم گرل اسکارلٹ ولسن کو بالی ووڈ میں ہیروئن کا کردار مل گیا

اداکارہ 60 کی دہائی کی کہانی پرمبنی فلم ’’وہ آدمی بہت کچھ جانتا ہے‘‘ میںراجیوکھنڈیل وال کے مقابل کام کریں گی

September 7, 2015

اداکار کا معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ہونا چاہیے، سلمان خان

بالی ووڈ میں اداکاراؤں کو بھی اداکار کےبرابر معاوضہ دیا جانا چاہیےلیکن بشرطیکہ وہ فلمساز کومنافع کما کردیں، سلمان خان

September 7, 2015

والد اور بہن کے بعد سونم کپور نے بھی پروڈکشن کے میدان میں چھلانگ لگا دی

فلم ’’عائشہ ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ہی پروڈکشن کے کاموں میں حصہ لینا شروع کردیا تھا مگر اس کا اعلان نہیں کیا گیا

September 5, 2015

کترینہ کیف نے جیکی چن کے ساتھ فلم کرنے کی تردید کر دی

’’کنگ فو یوگا‘‘ کی پیشکش ہوئی تھی مگر بات آگے نہیں بڑھ سکی، کترینہ کیف

September 4, 2015

کنگنا رناوت کی فلم کوئین فرانسیسی زبان میں ڈب کی جائیگی

مکالموں کی ادائیگی کے لیے کنگناکی آواز سے ملتی جلتی آواز والی لڑکی کی تلاش جاری

September 3, 2015

 جلد پروڈکشن ہاؤس کاآغاز بھی کردوں گا، نانا پاٹیکر

اداکاری کے شعبے سے الگ نہیں ہوا مستقبل میں بھی اداکاری کرتا رہوں گا، نانا پاٹیکر

September 1, 2015

کرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا

بچپن سے ہی کتھک اوربھرت ناٹیم سیکھنے کا شوق ہے اور جلد ہی اس کی پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنا شروع کردوں گی، کرینہ کپور

September 1, 2015
68