تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

انوپم کھیر دھونی پر بنائے جانے والی فلم میں ان کے والد کا کردار نبھائیں گے

فلم کی شوٹنگ اگست میں شروع ہوگی اوراسے اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

July 11, 2015

’’ اکیرا‘‘ میں سوناکشی کے اصرار پر کام کیا ،شتروگھن سنہا

میرے لیے فلموں کے لیے وقت نکالنا اور اس کی شوٹنگز کے لیے سفر کرنا بہت مشکل ہے، شترو گھن سنہا

July 11, 2015

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں،امیتابھ بچن

فلم پیکو میں دپیکا کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت مزا آیا تھا، امیتابھ

July 11, 2015

شاہ رخ کے مداح نے گھر کی دیوار پر پراسرار پیغام چھوڑ دیا

پینٹ سے ’’لو یو ایس آر کے، سی یو آن 15‘‘ لکھا گیا، پیغام کے نیچے گورو کا نام درج ہے

July 10, 2015

رانی لکشمی بائی پرفلم میری بہترین فلموں میں سے ایک ہوگی ،کنگنا رناوت

ہر فلم میں کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور اب ایک جنگجو خاتون رانی لکشمی بائی کا کردار نبھانے جارہی ہوں، کنگنا رناوت

July 9, 2015

امریکی اداکارہ وڈانسر لورین گوٹلیب نے پنجابی فلم ’’امبر سریا‘‘ سائن کرلی

فلم میں خاتون فوٹوگرافرکاکردارنبھائیں گی شوٹنگ اگلے برس مارچ میں بھارتی پنجاب میں شروع ہوگی، دلجیت دوشنج ہیروہونگے

July 8, 2015

تربیت یافتہ اداکارہ نہیں’’گڈو رنگیلا‘‘ میں خود کو نئے کردار میں سامنے لائی ہوں، ادیتی راؤ حیدری

بالی ووڈ میں ہرفنکار کو چیک کرنے اور انھیں اپنی پرفارمنس بہتر بنانے کے لیے مشورے دینے والے موجود ہیں،ادیتی راؤ حیدری

July 7, 2015

محبت کی وجہ سے ’’عاشقی‘‘ چھوڑی جس کا افسوس ہے، پوجا بھٹ

دوست کی وجہ اپنے والد مہیش بھٹ کی رومانوی اور میوزیکل فلم ’’عاشقی‘‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا، پوجا بھٹ

July 7, 2015

لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں،سلمان خان

اگر کوئی مجھ سے مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو خیراتی کاموں میں کرے، نہ کہ فلموں کی کمائی میں،سلمان خان

July 7, 2015

’’آل از ویل‘‘ کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 20لاکھ سے تجاوز

فلم کو رواں برس 21 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

July 6, 2015
75