تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

ونود کھنہ بھی شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے‘‘ کا حصہ بن گئے

نئے گانے شامل کرنے کے بجائے شاہ رخ اورکاجول کی رومانوی فلموں سے گانے لیے جائیں گے

June 22, 2015

اداکاری کے آغاز پر کترینہ نے میری بھنویں لڑکیوں کی طرح بنا دی تھیں، ارجن کپور

جب میں اپنے ایکٹنگ کیریئر کا آغاز کرنے جارہا تھا تو میں کترینہ کیف جو کہ میری بہت اچھی دوست بھی ہیں ۔

June 19, 2015

اداکار ہیں کوئی سیاستدان نہیں جو سماجی کام کریں، کرینہ کپور

بطوراداکار مداحوں کو ان کی خواہش کے مطابق سینمااسکرین پر نظر آنا ہی ہماری ذمہ داری ہے، کرینہ کپور

June 19, 2015

شاہدکپوراور میرا راجپوت کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی

میرا اس وقت اپنے گریجویشن کے فائنل امتحانات دے رہی ہے اورشاید کی عمر 34 سال جب کہ میرا کی عمر 26 سال ہے

June 16, 2015

عامر خان نے ’’دنگل‘‘ کے لیے اپنا وزن بڑھالیا

فلم دنگل آئندہ سال دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

June 16, 2015

حقیقی زندگی میں کم گو اور شرمیلی ہوں ، شردھا کپور

امیتابھ بچن کی شخصیت سے متاثر ہوں اور مجھے ان کے کام کا انداز بھی بہت اچھا لگتا ہے،شردھا کپور

June 16, 2015

کسی بھی عام فلم کو خاص بناسکتی ہوں، شروتی ہاسن

اب میں ایسی فلم کرنا چاہتی ہوں جو میرے کردار کے گرد ہی گھومتی ہو کیونکہ خود کو اس قابل سمجھتی ہوں، شروتی ہاسن

June 15, 2015

اداکارہ ہیما مالینی اور دھرمیندر نانی نانا بن گئے

ہیمامالنی اور دھرمیندر کی چھوٹی بیٹی آہانہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے

June 13, 2015

مسلمانوں میں بہتر تاثر کے لیے مودی سرکار دلیپ کمار کو بھارت رتن ایوارڈدے گی

دلیپ کمار93 سال کے ہو چکے ہیں اور ان کی صحت کافی خراب رہتی ہے

June 13, 2015

شاہ رخ خان نے رئیس کے لیے مونچھیں رکھ لیں

فلم کو اگلے برس عید پر سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

June 13, 2015
78