تازہ ترین 
< >
rss

 طلعت حسین

نواز شریف کی چھک چھک گاڑی

نااہل افسران اور سیاسی بوجھ میں اضافہ کرنے والے وزراء سے جان چھڑانے کے لیے کیا ملک میں ہنگامے کروانا ضروری ہے

October 1, 2014

عمران خان اور تبدیلی کی ضرورت

سڑک پر قبضہ کر کے اپنے تمام مطالبات کو من و عن منوانے کی جو روایت شروع کر دی گئی ہے اس سے جان چھڑانا مشکل ہو جائے گا..

September 29, 2014

مریخی سفر بمقابلہ تاریخی حقائق

ناکام قوم کی ناکام قیادت پیسے لگا کر تشہیر لینے والے اوسط درجے کے لوگ مریخ سے گیس حاصل کرنا چاہتے ہیں ...

September 27, 2014

دھرنے ختم کیوں نہیں ہو رہے

پاکستان تحریک انصاف کو عمران خان نے اس نقطے پر پہنچا دیا ہے جہاں پر نہ یہ پارٹی جانا چاہتی تھی اور نہ عمران خان ...

September 24, 2014

ہمارا مطالبہ اور دو درخواستیں

اس زمین میں سے ہم نے گندم کے خوشے اگانے ہیں۔ ہم نے اپنی اولادوں کو صحت مند اور خوش حال بنانا ہے ...

September 22, 2014

فوج اور سویلین حکومتیں

فوج نے اس ملک کی سیاست کو براہ راست اور بالواسط طور پر کسی بھی سویلین حکومت سے زیادہ مدت کے لیے چلایا ہے

September 19, 2014

سویلین حکومتیں اور فوج

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ہاتھ ملانے کے لیے بھی دونوں طرف سے اقدامات کرنے ہوں گے ...

September 17, 2014

نواز شریف اور فوج (حصہ اول)

فوج اورحکومت کے درمیان رسہ کشی کو مصافحہ میں بدلنا پاکستان کی سلامتی اور تحفظ سے جڑا ہوا ہے۔ حکومتیں آتی جاتی رہیں گی

September 15, 2014

دھرنا دوسری اننگز

چونکہ حکومت کے تعلقات فوج کے ساتھ انتہائی سرد مہری کا شکار ہوچکے ہیں، لہٰذا اس مرتبہ واجبی سی مدد بھی موصول نہیں ہو گی

September 13, 2014

دھرنے کی افادیت

عمران خان نے کنٹینر میں مورچہ بند ہو کر جو پھلجھڑیاں چھوڑی ہیں ان کی کی چنگاریاں ہر دامن پر گری ہیں۔

September 10, 2014
2