صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم کو ضلع کرم کے علاقے پاراچنار سے گرفتار کیا گیا ہے، جس نے متاثرین سے بھاری رقوم حاصل کی، ایف آئی اے
متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، پولیس
جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں، ڈکیتی کے واقعے کی رپورٹ درج کر کے ملزمان کو تلاش کیا جائے گا، ایس ایس پی ملیر
پولیس نے ایس ایچ او، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا
ہارمونیم کے اندر نہایت مہارت سے چھپائی گئی 1.960 کلو گرام آئس برآمد ہوئی
ملزم کے ساتھ موجود خاتون اور بچہ بھی اس کے ہمراہ فرار ہوگئے
چھاپے کے دوران 3کروڑ 79لاکھ روپے کا اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں
پولیس نے کارروائی کرکے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا اور دیگر ملزمان بھی جلد حراست میں ہوں گے، ایس پی
رواں سال اب تک 19 افراد ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کردیے گئے ہیں، سی پی ایل سی
ملزمان کو گجرات اور نارووال کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا
ملزم ٹرین خیبر میل میں سوار ہونے کے لیے ریلوے اسٹیشن پشاور کینٹ داخل ہوا
ملزم آئی فونز کی کراچی میں متعدد وارداتیں کرکے پشاور آ جاتا تھا
واٹس ایپ گروپ سے نکالنے کا رنج تھا، ملزم کا اعتراف
ملزم ارمغان کے ڈیجیٹل کرنسی اکاؤنٹس کی چھان بین کا عمل جاری ہے اور دیگر اہم شواہد بھی گھرسے حاصل کرلیے گئے ہیں
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر جاں بحق افراد کی لاشیں میاں راشد حسین اسپتال منتقل کردیا
ملزمان کا تعلیمی اداروں، ہوسٹلز اور کالجز کے قریب نوجوان نسل کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف
منگھوپیر پولیس نے مغوی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، صوبائی وزیرداخلہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا
بچی گھر سے سودا لینے اسٹور گئی جہاں ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
ملزم لاہور اور شیخوپورہ میں بچوں کے اغوا، ان کے ساتھ زیادتی اور ڈکیتی جیسےسنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس
رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی
واقعے کی اطلاع پر مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش کی تو وہ قتل میں ملوث نکلا، پولیس
پینٹ شرٹ اور سیاہ چشمے میں ملبوس ماڈرن چور کو سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
پولیس اہلکار کی شہادت میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے، صوبائی وزیرداخلہ ضیاالحسن لنجار
پولیس نے ملزمان سے 1 لاکھ 70 ہزار روپے رقم بھی برآمد کرلی
بچے کے والد محمد عدیل کی مدعیت میں ملزم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج
ملزم سے رقم برآمد کر کے شہری کے سپرد کی گئی، پولیس
ملزم کے موبائل فون سےحوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم کی منتقلی کے پیغامات اور شواہد بھی حاصل کیے گئے ہیں،، ایف آئی اے
ملزمان ڈاکٹر مختار حسین کو گھر سے زبردستی ساتھ لے گئے اور مختلف جگہوں پر گھماتے رہے، ایف آئی آر
پولیس نے جوڈیشل ونگ کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں حراست میں لے لیا
ساحر حسن کے خلاف اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ میں مقدمہ درج
چند روز قبل خواتین گھر والوں کی غیر موجودگی میں چوری کر کے فرار ہوگئیں تھیں
لاش کی شناخت 40 سالہ سید مہتاب احمد کے نام سے ہوئی جو اسٹیٹ ایجنٹ تھا، پولیس
مقتول اے ایس آئی صفی اللہ اسپیشل برانچ چوکی نمبر 2 میں نائب انچارج ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا
دو مختلف واقعات لاہور کے علاقے ستوکتلہ اور ڈیفنس بی میں پیش آئے
ملزم 2024 میں مخالف کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
پولیس نے لاہور کے تھانہ شاہدرہ، شاہدرہ ٹاؤن اور کوٹ لکھپت میں ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا
مسلح ڈکیت بینک میں داخل ہوئے اور پیسے لے کر اطمینان سے واپس چلے گئے اور عملے کو اندر بند کردیا
ملزم نے 2 لاکھ روپے کے عوض ایک شہری کو جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹر جاری کیا تھا
ملزم وسیم نے شہریوں کو لین دین کے معاملے میں بوگس چیک دیے تھے جس کے بعد روپوش تھا
اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 ملزمان گرفتار
خاتون منشیات فروشی کے مکروہ دہندے میں متعدد بار جیل بھی جا چکی ہے
ملزمان نے افغانستان سے آئی فیملی کو یورپی ملک کا ویزا دلوانے کے بہانے بلا کر اغواء کیا
ملزمان کیخلاف 429 مقدمات بھی درج ہوئے، پولیس ترجمان
برآمد شدہ گاڑیوں میں ہنڈا سٹی، بولان، کلٹس اور چار مہران کاریں شامل ہیں
دوران واردات ملزمان ڈیڑھ لاکھ روپے کیش اور 5 قیمتی موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے تھے
شوہر شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا، 2 ملزمان گرفتار
فرار ہونے والے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا
مسافر یورپ جانے کے لیے محمد افضل اور علی حسن نامی انسانی اسمگلر سے رابطے میں تھے
ملزم نے فیملی کی غیر موجودگی میں دوستوں کے ہمراہ طلائی زیورات چوری کیے
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم کے مالیاتی اور ڈیجیٹل ریکارڈ کی مدد سے ٹک ٹاک اکاؤنٹ ٹریس کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے