صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جسٹس عبہر گل خان نے راول شہزاد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہے
زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15کلومیٹر مشرق میں تھا
خواتین کی شناخت نمیرا بی بی اور نومی بی بی کے نام سے ہوئی، تعلق گوجرانوالہ سے ہے، پولیس
پاک امریکا تعلقات میں ٹیکنالوجی شراکت داری ایک اہم اور امید افزا موقع ہے، امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ
شہریوں نے نوجوان نسل کو نشے کی لعنت سے بچانے کا مطالبہ کر دیا
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات کا وقت مانگ لیا،
دو مختلف اجلاسوں میں پاکستان سمیت برطانیہ، فرانس، جرمنی، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ بھی شریک ہوں گے
وزیراعلیٰ کا گندم کی بوائی کا مقررہ ہدف پورا کرنے اور سرکاری اراضی پر گندم کی کاشت یقینی بنانے کا حکم
نوجوان کی شناخت 16 سالہ مزمل ولد ممتاز کے نام سے کی گئی
عدالت نے مقدمے میں اسد قیصر کی گرفتاری سے روکتے ہوئے سرکار کو نوٹس جاری کر دیا
شعبہ تعلیم کی تباہی سے صوبے کے لاکھوں طلبہ و طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
تیز رفتار گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد ریلنگ سے ٹکرا گئی، سی ٹی او لاہور نے رپورٹ طلب کرلی
پانی کے معیار سے متعلق انڈیکس بھی باقاعدگی سے جاری کیا جائے گا، انچارج نور احمد
جاری کھاتے کا خسارہ مجموعی جی ڈی پی کے ایک فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی
پاکستانی وفد کی قیادت سی پی ایس پی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے کی
رکاوٹیں ڈالنے اور منجن بیچنے کا وقت گزر چکا ہے، مرتضیٰ وہاب
یونیسیف اور گروپ ڈیولپمنٹ کے تعاون سے انٹرایکٹو ریسورس سینٹر بھی بنایا گیا
مدعیہ نے شاہراہ فیصل تھانے میں تحفظ کیلیے درخواست دائر کردی، دھمکی آمیز پیغامات کے اسکرین شارٹس پولیس کو فراہم کردیے
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بااثر افسران وسیاسی گٹھ جوڑ سے جعلی کمپنیاں رجسٹرڈ کروائیں، اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا
متوفی اپنے دوستوں کے ساتھ پکنک منانے آیا تھا، شناخت 16 سالہ مزمل کے نام سے ہوئی جو بلدیہ کالونی کا رہائشی تھا
تھانہ میریان کی حدود میں دورانِ گشت پولیس پارٹی پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، تاہم پولیس پارٹی محفوظ رہی
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ، 23 اکتوبر کیلیے نوٹی فکیشن جاری
واقعے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دومبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں، پولیس
21 سالہ سلمان علی اور 23 سالہ عشرت فاطمہ پہلے ہی سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں
ایف آئی اے نے غیر قانونی سیٹ اپ سیل کرکے تین گاڑیاں ضبط کرلیں، منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی شروع
پولیس کے ساختی، سیاسی اور عملی مسائل قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کو کمزور کر رہے ہیں، تحریک
169 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوچکی، یہ تعداد 200 تک پہنچ سکتی ہے، اب تک 9 بچے جاں بحق ہوئے، ایڈوکیٹ طارق منصور
پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ پارٹی قیادت کوئی لائحہ عمل نہیں دے رہی ہے
میں وزیر اعلیٰ کو سفارشات بھیجوں گا کہ جے آئی ٹی تفتیش مکمل کر کے چالان پیش کرے ، وزیر داخلہ
متوفی ٹرالر کا کلینر تھا، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور 3 دہشت گردوں کو فورسز نے گھیرے میں لے رکھا ہے، سیکیورٹی ذرائع
عوام کے وسائل کا ایک ایک پیسہ ترقی اور خوشحالی پر خرچ کیا جائے گا، قبائلی جرگے سے خطاب
آئینی طور پر خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر ہیں، اعلامیہ
وفد میں سرکاری افسران بھی ہونگے، دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر پر لائیں گے، وزیراعظم کا پاکستان مالدیپ بزنس فورم سے خطاب
آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ہمارے جوانوں اور افسران کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شہباز شریف
2022 سے ستمبر 2026 تک ٹرینیں پٹری سے اترنے کے واقعات کی بڑی وجہ ریلوے ٹریک کی خرابی بنی، قومی اسمبلی میں بریفنگ
بلوچستان اور تھرپارکر کی ہوائیں بیک وقت شہر پر اثرانداز ہو رہی ہیں، محکمہ موسمیات
کے پی میں پی ٹی آئی کی تختیاں توڑ کر عوام کے جذبات بھڑکائے جارہے ہیں، بانی کیلیے آواز اٹھاتے رہیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستانی زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات کا دسواں دور اسلام آباد میں ہوا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان نے معاشی استحکام بحال کرنے میں حقیقی پیش رفت کی ہے، معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، عالمی بینک گروپ
تمام انتظامی محکمےآج ہی ڈی نوٹیفکیشن جاری کرکے محکمہ قانون کو آگاہ کریں، مراسلہ
ڈی پی او فواد احمد نے دہرے قتل کا نوٹس لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
سی سی ٹی وی میں دیکھا گیا کہ تیز رفتار لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا
مشہور ٹک ٹاکر نے فیس بک پر خاتون صحافی کے خلاف نازیبا، توہین آمیز اور تضحیک آمیز ویڈیو اپ لوڈ کی تھی
پی ائی اے نے گزشتہ ماہ ملک کے تمام معروف فیشن ڈیزائنرز پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کرنے کیلئے مدعو کیا تھا
بڑھتی ہوئی آبادی وسائل، سے میل نہیں کھاتی ہر سال 6.7 ملین بچے ہر سال پیدا ہورہے ہیں
سپریم کورٹ نے وفاق سمیت تمام صوبوں سے جمشید دستی کے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا
ملزم جعلی دستاویزات فراہم کر کے رقم برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس میں منتقل کرواتا تھا