US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہائی کورٹ میں سرنڈر کرنے کے بعد تھانہ سول لائن پولیس چوہدری تنویر کو لے کر روانہ ہوگئی
جنگ ختم ہونے اور سکیورٹی صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہی پاکستان ریلویز کی پہلی مال بردار ریل گاڑی روس روانہ ہو سکے گی
دونوں ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی
ٹرانسفر ہونے والے ججز کو ڈیپوٹیشن پر آئے ججز قرار نہیں دیا جا سکتا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
اگر عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو مجھے سپریم کورٹ کے مستقبل کی فکر ہے، وکیل سنی اتحاد کونسل فیصل صدیقی
بجٹ میں 10ملین روپے سے زیادہ پینشن پر 5 فیصد ٹیکس کی تجویزدی گئی ہے، دیگرشعبوں کیلئے وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے
شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکو ڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی
شہری اب بائیک گھر منگوا کر شناختی کارڈ کی تجدید، بے فارم اور دیگر سہولیات حاصل کر سکیں گے
نیویارک ٹائم اسکوائر، واشنگٹن ڈی سی اور مختلف مقامات پر سپہ سالار اور خوبصورت پاکستان کی ویڈیوز کی نمائش
ایران کی حمایت کرنا مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے ورنہ کوئی نہیں بچے گا، امیر جماعت اسلامی
شہر کے مضافات میں چند مقامات پر گردوغبار اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کے توقع
پولیس نے ملزم کو تقریباً 2 ماہ بعد گزشتہ روز گرفتار کیا تھا
بھائی اور جیٹھ کو مقتولہ کا مختلف لوگوں سے ملنا پسند نہیں تھا، پولیس
رؤف حسن اور احمد جنجوعہ کیخلاف مبینہ بارودی مواد کیس میں فرد جرم کی تاریخ مقرر
امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے عاصم منیر سے ملاقات کی اور اپنے خیالات، تجربات اور تجاویز کا تبادلہ کیا، آئی ایس پی آر
اعلامیے کی توثیق پاکستان، عراق، سعودی عرب، قطر، کویت، مصر، اردن، الجزائر اور بحرین سمیت دیگر نے کی، ترجمان دفتر خارجہ
پی آئی اے کے پائلٹ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے جانے والے میزائلوں کی ویڈیو ریکارڈ کرلی تھی
مودی کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا، جی 7 اجلاس میں اس کی شرکت عالمی اقدار پر سوالیہ نشان ہے، سکھ رہنما
لاہور ہائیکورٹ رولز جو اسلام آباد ہائیکورٹ نے اختیار کیے ہوئے ہیں ان کے مطابق یہ خلاف قانون ہے، جسٹس بابر
آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کی جانب سے دلائل دیے جائیں گے، انسداد دہشت گردی عدالت کی ہدایت
ورثا نے خودکشی کی وجہ بتانے سے گریز کیا اور پولیس کارروائی کروانے سے انکار کر دیا
پاکستان نے دنیا کو نفرت انگیز تقریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی کے خطرات سے خبردار کیا ہے
پولیس کے مطابق دونوں خواتین کا تعلق مسیحی برادری سے ہے
سندھ اور بلوچستان کے تحفظات دور کر کے اتفاق رائے ہوگیا تو پھر اسمبلی سے قرارداد مںظور کرنا کونسا مشکل کام ہے، گنڈاپور
پاکستان کا ایٹمی ملک ہونا خوش نصیبی ہے،ہم نے جنگ کیلیے نہیں بلکہ امن قائم کرنے کیلیے خود کو ایٹمی قوت بنایا تھا، گفتگو
ساسا اور پیپلزیونیٹی نے مشترکہ طور پر پی آئی اے کی خریداری کیلیے درخواست نجکاری کمیشن کو جمع کرادی
قومی ایئرلائن کی پرواز سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزری تو ایرانی میزائلوں کی کھیپ دمام سٹی سے گزر رہی تھی
علاقے میں امن، استحکام اور سفارتی حل کو ترجیح دینے اور کشیدگی میں کمی کیلئے ہرممکن کوشش پر اتفاق
ایران اسرائیل جنگ کے پیش نظر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی اور اسٹاکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر خزانہ
پولیس،رینجرز اور آئی بی ملازمین کو تعینات کرنے کا اختیار نہ دیا جائے یہ ایف بی آر کی جیبیں بھرنے کا طریقہ ہے،نوید قمر
ایرانی حجاج کو کراچی میں قیام کی اجازت ہوگی اور پھر وہ زمینی راستے ایران روانہ ہوں گے، اسحاق ڈار
بات کریں تنقید کریں لیکن اخلاقیات سے بات کریں کیونکہ یہاں ہماری بہنیں بیٹھی ہوئی ہیں، عون چوہدری
(این جی اوز) ایف بی آر کے چنگل میں آگئی ہیں کیونکہ اس کے بغیر ملک چلنا ممکن نہیں ہے، چیئرمین کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
بلوچستان کے علاقے کنتانی کے قریب ایک مردہ وہیل کے تیرنے کے واقعے کی اطلاع دی
ملزم ریپ کے کیس اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں بھی چالان یافتہ ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد
ایران پر ایٹمی حملہ ہونے کی صورت میں پاکستان کے اسرائیل پر ایٹمی حملہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، نائب وزیراعظم
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دیا
پنجاب حکومت کی جانب سے 5300 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 3414 ڈالر پر آگئے۔
عدالت نے مجرم کو تین بار عمر قید کی سزا بھی سنائی اور مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
چائلڈ پروٹیکشن کورٹ پشاور نے ملزم کو مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کی سماعت کی
مقتول کو نامعلوم ملزمان نے انتہائی بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا ہے، ایس ایچ او سائٹ اے
پاکستان مخالف فیک نیوز پروپیگنڈے میں بھارتی سوشل میڈیا فیک اکاؤنٹس سرفہرست ہیں
گروہ سادہ لوح افراد کو اغوا کر کے کچے کے ڈاکوؤں کی طرز پر ورثا سے لاکھوں ڈالر تاوان وصول کرتا ہے، پولیس
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے ہوئے 740 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا، مقامی قرضوں کی شرح میں 94 فیصد کمی آئی، وزیراعلیٰ پنجاب
زلزلے کی گہرائی10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کے جنوب مشرق میں 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے