صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے اکیڈمی پرنسپل ضیا الرحمان کے خلاف زیادتی و اسقاط حمل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا
سید شہیر جاوید کو پہلے قریبی اسپتال اوربعد میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کردیا گیا
رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، رابطے، توانائی، علاقائی سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
ڈی آئی جی اسلام آباد نے وقوعہ کا نوٹس لے کر مجرمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے
جدید سسٹم سے جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا آن لائن میسر ہوگا، آئی جی کے پی
ڈب، جنجالی، جمعہ خان اور چورہ خوڑ میں سیلابی صورتحال سے ناصر باغ پشاور سے متصل دیہات متاثر ہوئے
تقریب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت
ریلا صوبہ سندھ میں داخل ہونے والا ہے، صورت حال سے نمٹنے کے لیے مکمل اقدامات کر رکھے ہیں، سینیئر وزیر
4 سے 5 ستمبر کے دوران دریائے چناب میں پنجند کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہوگا، پی ڈی ایم اے پنجاب
جعل سازی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ہزار گنجی کمپلیکس کے ریکارڈ کو غائب کرنے کے الزامات پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج
پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اڈیالہ کی جانب جانے سے روک دیا
ملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت تھانہ غلام محمد آباد، فیصل آباد میں مقدمہ درج تھا
افسوسناک واقعہ میں غفلت برتنے پر دو ملازمین پہلے ہی معطل کیے جا چکے ہیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی ہدایات پر دربار صاحب کرتارپور کی بحالی کا کام شروع کیا گیا
پی ٹی آئی کے 6 اراکین قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے بھی مستعفی ہوئے ہیں جس کے بعد مستعفی اراکین کی تعداد 47 ہوگئی
لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگائیں، جہاں نادرا اہلکار بیٹھے ہوں وہاں سیفران کے بندے بھی بٹھائیں، ہائی کورٹ
دیکھ لیں گے پرچہ کس پر ہونا ہے، مناسب آرڈر پاس کر دیں گے، چیف جسٹس کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
مولانا کلمہ حق پڑھنے پر راضی ہو گئے تو ویلکم کروں گا، مگر میں جانتا ہوں، وہ حق کا کلمہ نہیں پڑھیں گے، صحافیوں سے گفتگو
چیئرمین اوگرا کی ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر ، ممبر آئل اور ممبر فنانس کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ روپے سے زائد ہے
پانی وقفوں سے آئے گا جس سے صورتحال کو بہتر انداز میں کنٹرول کیا جا سکے گا، ترجمان سندھ حکومت
گوگی بٹ نے امیر بالاج کو قتل کروانے میں منصوبہ بندی کی، ذرائع جے آئی ٹی
فتنۃ الخوارج پہلے ہی شکست خوردہ ہے اور جھوٹے بیانات سے مقامی لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں
خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کم دباؤ سندھ پر اثر انداز ہوگا، محکمہ موسمیات
گریبان میں جھانکنا ہوگا، اپنے آدھا کلو گوشت کی خاطر پوری بھینس ذبح کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، حنیف عباسی
ملزمان پر 19 کروڑ 77 لاکھ 52 ہزار کا کے پی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے
اس وقت عوام دیکھ رہے ہیں کون ان کے ساتھ کھڑا ہے اور کون پروپیگنڈا کر رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
عدالت نے مزید سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ پیشی پر مزید گواہان کو طلب کر لیا
طورخم بارڈر پر ملزمان سے 6 کلو سونا برآمد کیا گیا، مقدمے میں 3 گواہوں کے بیانات قلمبند
بھارتی آرمی چیف جنرل جے این چوہدری نے مقبوضہ کشمیر میں اعلیٰ فوجی افسران سے ملاقات کی۔
پراسیکیوشن کی جانب سے ریکارڈ پیش نہ کیے جانے پر عدالت کا اظہار برہمی
اب تک 10 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ 41 افراد جاں بحق ہو چکے، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
اے این ایف نے مال روڈ پر واقع کوریئر آفس پر کارروائی میں 13 کلو گرام آئس کی بھاری کھیپ برآمد کرلی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی
وزیر اعظم شہباز شریف نے بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپلز میں عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی
معرکۂ حق کے ہیروز نے اپنی بے مثال قربانی اور شجاعت سے ایک نئی اور روشن تاریخ رقم کی
مون سون کے بارشوں کے باعث لاہور میں درجہ حرارت میں کمی آئی ہے
آٹے کے ساتھ ساتھ سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا
سی پیک 2.0 پاکستان کی بندرگاہوں، قابلِ تجدید توانائی اور لائیو اسٹاک سیکٹر کو مضبوط بنانے کے بے پناہ مواقع فراہم کرتا ہے
مرکزی جلوس نشتر پارک سے شروع ہو کر حسینیہ ایرانیان امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا
بی آر ٹی سروس اگلی اطلاع تک مکمل طور پر بند رہے گی، ترجمان
پانی مرکزی بازار کے عقب اور سڑک کے بالکل کنارے تک پہنچ چکا ہے
فضائی آپریشن کی بحالی کے ساتھ ہی تمام نجی ایئرلائنز نے اپنا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے، ترجمان سیالکوٹ ایئرپورٹ
تاجروں نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر اپنی دکانیں خالی کرنا شروع کر دی ہیں
اسپل ویز کھلنے کے باعث کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں واضح اضافہ متوقع ہے
کراچی میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں فعال رہنے کی توقع ہے
ہم کالا باغ کی تعمیر کیلیے حصہ ڈالنے کیلیے تیار ہیں دیگر صوبے بھی حصہ ڈالیں تاکہ منصوبہ ممکن ہوسکے، وزیراعلیٰ
جڑوں شہروں، نارووال،سیالکوٹ،گجرانوالہ، گجرات،منڈی بہاالدین، لاہور، قصور، جموں، بھمبر، میر پور، کوٹلی، پونچھ متاثرہونگے
3 ستمبر تک بارشوں کے باعث دریاؤں میں مزید اضافے کا امکان ہے، عوام احتیاط کریں، این ڈی ایم اے
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے جاری اعلامیے میں پاکستان کے دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کی تائید کی گئی ہے
پاکستان نے بلاجواز بیرونی جارحیت کا سامنا کیاجو ایسے ملک کی طرف سےتھی جو مسلسل پڑوسیوں کی خودمختاری پامال کرتا رہا ہے